Wednesday, 14 June 2017

Amal e shab e qadar

زیارت امام حسین علیہ السلام امام حسین ؑکی زیارت پڑھے ، روایت ہے کہ شب قدر میں ساتویں آسمان پر عرش کے نزدیک ایک منادی ندا دیتا ہے کہ حق تعالیٰ نے ہر اس شخص کے گناہ معاف کر دئیے جو زیارت امام حسینؑ کے لیے آیا ہے۔

Saturday, 10 June 2017

Best app download & share islamic thing.

مفاتیح‌الجنان اردو زبان میں اینڈرائڈ میں دستیاب ہے https://play.google.com/store/apps/details?id=com.xorsat.mafatihurdu